فن تحقیق و تدوین | گلشن طارق Malik Ashfaq

Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

فن تحقیق و تدوین | گلشن طارق Malik Ashfaq: +250

صباحت الدین علی، ترکی کے مقبول ناول نگار، افسانہ نگار، شاعر اور صحافی ہیں۔ وہ 25فروری 1907ء کو آرڈینو،موجودہ بلغاریہ میں پیدا ہوئے جو تب سلطنت ِ عثمانیہ کا حصہ تھا اور 2اپریل 1948ء کو بلغاری سرحد پر کرک قلعہ میں دنیا سے کوچ گئے۔ صباحت الدین علی ،استنبول کے ایجوکیشن سکول سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد تدریس کے پیشے سے منسلک ہوئے۔ 1928ء میں انہیں وزارتِ تعلیم کی طرف سے جرمنی بھجوایا گیا۔ 1930ء میں وطن واپسی پر انہوں نے ایدین، قونیہ اور انقرہ کے ہائر سیکنڈری سکولوں میں جرمن زبان پڑھائی۔ پھر کچھ عرصہ وزارتِ تعلیم سے منسلک پبلشنگ ادارے میں کام کیا۔ وہ ترجمہ نگاری بھی کرتے رہے۔ انہوں نے کچھ عرصہ سرکاری ڈرامہ کونسل میں بھی اپنے ہنر کا لوہا منوایا۔ اسی اثنا میں انہوں نے استنبول میں مارکو پاشا نامی ایک اخبار کا اجرا کیا۔اپنی نظموں اور سیاسی نظریات کے باعث انہیں قیدوبند اور مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ حکومت کی طرف سے مسلسل عتاب کا نشانہ بننے کی وجہ سے انہوں نے ملک سے فرار کا ارادہ کیا، لیکن کرک قلعہ کے گردونواح میں رہائش پذیر ایک سمگلر کے ہاتھوں قتل ہوگئے۔ ان کی وفات کی کئی دہائیوں بعد بھی ان کے ناول مقبول ہیں۔ ان کی تحریریں بلغاریہ اور ترکی کے نصاب میں شامل ہیں۔

of Pages 256 Format Hardcover Publishing Date 2017 Language Urdu

Book Name: Musalmanon Ka Ilm

• تناؤ پر قابو پانے، زندگی میں توازن پیدا کرنے اور اپنے بارے میں اچھا محسوس کرنے کے اسباق۔۔

افغانستان میں سوویت یونین کی مسلح افواج کی آمد، کابل میں اس وقت قائم اشتراکی حکومت کے ساتھ کیے گئے ایک معاہدے کے تحت ہوئی۔ سرخ فوج کی آمد کابل حکومت کے خلاف اسلامی بنیاد پرست مسلح گروہوں کی طرف سے جاری دہشت گردانہ کارروائیوں کا نتیجہ تھا، جس کے بارے میں امریکی صدر کے سلامتی کے مشیر برزنسکی نے اعتراف کیا کہ امریکہ نے ایک طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت سرخ فوج کو افغانستان میں مداخلت کے لیے ٹریپ کیا۔ افغانستان میں مذہبی بنیاد پرستوں کی دہشت گردانہ سرگرمیوں اوراس کے بعد سرخ فوج کی آمد کے بعد امریکہ نے ایک عالمی اتحاد قائم کرکے دنیا بھر سے مذہب کے نام پر لوگوں کواکٹھا کرکے سی آئی اے کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کیا، جس کو سی آئی نے افغان جہاد کے نام سے متعارف کروایا۔ ابھی تک سوویت یونین کی اس فوجی مداخلت کے حوالے سے ہمارے ہاں صرف دو قسم کے نکتہ ہائے نظر سامنے آئے،جن میں سے ایک امریکیوں اوراس کے اتحادی پاکستان کے پالیسی سازوں اور ان کے تربیت یافتہ ’’مجاہدین‘‘ اوران کے حمایتی دانشوروں کا ہے۔ یہ اُردو میں شائع ہونے والی پہلی ایسی کتاب ہے جس میں سرخ فوج کے ایک جرنیل نے اس حوالے سے قلم اُٹھایا ہے۔ روسی زبان سے براہ راست اردو میں ترجمہ کی گئی یہ کتاب یقینااس اہم موضوع پر ایک منفرد تحریر ثابت ہو گی۔

یہ ترجمہ اُن دلوں کے لیے ہے جو پڑھنے سے زیادہ محسوس کرتے ہیں۔ یہ اُن کے لیے ہے جو محبت کو صرف جذبہ نہیں، ایک تخلیقی اذیت سمجھتے ہیں وہ اذیت جو روح کو بیدار کرتی ہے۔

صفحات 263

ڈیڑھ ارب مسلمان ظلم کیوں سہ رہے ہیں

Tareeqh-e-Lahore | Kanhaiya Laal

بڑی حسرتیں میرے چار سو

اور وہاں اس کو سب کچھ بہت مخصوص نظر آتا ہے۔

ISBN 9786273001883

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your فن تحقیق و تدوین | گلشن طارق Malik Ashfaq orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your فن تحقیق و تدوین | گلشن طارق Malik Ashfaq ships.

Need Help?
Questions about فن تحقیق و تدوین | گلشن طارق Malik Ashfaq, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for فن تحقیق و تدوین | گلشن طارق Malik Ashfaq in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>