Ilm awr Masadir-e-Ilm القول المقبول فی ذکر اصحاب الرسول2015
اس کتاب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مابین بشری تقاضوں اور وقتی فتنوں کے باعث واقع ہونے والے تنازعات کی حقیقت کو بیان کیا ہے۔ یہ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے:
🔹 حضور ﷺ کے بادلوں پر اختیارات و تصرفات
🔹 اللہ تعالیٰ کا اولیا و صالحین اور محسنین سے کلام فرمانا
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ سے خصوصی اِمتیازات عطا ہوئے، جنہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خصائص مبارکہ کہا جاتا ہے۔ ان خصائص میں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مختصر اور جامع کلمات میں حکمت و معانی کے جہاں بیان کر دینا بھی شامل ہے۔ ان کلمات کو جوامع الکلم کہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے خصائص بیان کرتے ہوئے خود فرمایا کہ مجھے بارگاہِ الٰہی سے یہ جوامع الکلم خصوصی طور پر عطا کیے گئے ہیں۔
لیکچر نمبر 34: لا کے الف کا بیان
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی اصول الحدیث پر عربی زبان میں مرتب کردہ سلسلۂ کتب میں سے ایک اور منفرد کتاب ’الاکتمال فی نشأة علم الحدیث وطبقات الرجال‘ ہے۔ کم و پیش پونے چار سو صفحات پر مشتمل یہ کتاب شیخ الاسلام کی علومِ حدیث پر دسترس اور اس باب میں آپ کی تبحرِ علمی کا منہ بولا ثبوت ہے، جس کی نظیر فی زمانہ عرب وعجم میں بالعموم، جبکہ برصغیر پاک وہند میں بالخصوص نظر نہیں آتی۔
لیکچر نمبر 20: اِدغام متقاربین کی تعریف
🔹 باب 2 : لوگ اپنا دین اور اخلاق قلیل دنیاوی متاع کے عوض فروخت کر ڈالیں گے
رسول اللہ ﷺ بہت زیادہ حیا دار تھے۔ آپ ﷺ سے جب بھی کسی چیز کا سوال کیا جاتا تو آپ ﷺ وہ عطا فرما دیتے۔ آپ ﷺ پردہ دار کنواری لڑکی سے بھی زیادہ حیا دار تھے۔
رسول اللہ ﷺ مریضوں پر شفقت فرمانے والے تھے۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہے: بے شک ایک مسلمان جب اپنے کسی مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے تو وہاں سے لوٹنے تک مسلسل جنت کے باغ میں رہتا ہے۔
🔹 اَہل السنۃ والجماعۃ کے عقیدۂ صحیحہ کا اِثبات و تحقّق
the book details the rights of parents not only Islamically but also in a social and scientific manner