Iqbal ka Mard-e-Mumin علامہ اقبال
انسان کے تمام معاشی مسائل کا حل اسلامی نظامِ معیشت میں موجود ہے۔ لیکن عہدِ حاضر میں ایک اَہم مسئلہ اسلامی معیشت کی تشکیلِ جدید ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اِسلامی اِقتصادیات کو نئی مصطلحات کا جامہ زیب کروا کر جدید ذہن کے سامنے پیش کیا جائے تاکہ قدیم و جدید میں پائی جانے والی دوئی اور duality کو ختم کیا جاسکے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 540 صفحات پر مشتمل اِس کتاب میں اِنہی سوالات کا کافی و شافی جواب دیا گیا ہے۔
🔹 باب 7 : ڈارون کا مفروضۂ ارتقائے حیات (Darwinism)
شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی یہ تصنیف ’’عمر رسیدہ اور معذور افراد کے حقوق‘‘ کی تفصیلات کا احاطہ کرتی ہے۔ اس تصنیف لطیف سے نہ صرف اسلام کی تعلیمات کو سمجھنے میں مدد ملے گی بلکہ معاشرے میں عمر رسیدہ اور معذور افراد سے متعلق افراد معاشرہ کے رویہ اور طرز عمل کی اصلاح اور بہتری کے امکانات بھی پیدا ہوں گے، جس سے ہم ایک حقیقی اسلامی فلاحی معاشرہ کی تشکیل کی طرف پیش رفت کرسکیں گے۔
Allah says in His glorious book:
لیکچر نمبر 51: اقسام وقف کا بیان
🔹 باب ہشتم: حج اور عمرہ میں خواتین سے متعلقہ مسائل
🔹 دلائل البرکات پڑھنے کا طریقہ : دلائل البرکات فی التحیات و الصلوات پڑھنے کا طریقہ
دہشت گردی اور فتنہ خوارِج کے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا جاری کردہ مبسوط تاریخی فتویٰ اُردو، عربی، انگریزی، ہندی، نارویجن (Norwegian)، فرانسیسی (French) اور بہاسا انڈونیشیا (Bahasa Indonesia) میں طبع ہوچکا ہے؛ جب کہ سندھی، فارسی، ڈینش (Danish)، ہسپانوی (Spanish)، ملایالم (Malayalam) اور ترکی (Turkish) زبانوں میں ترجمہ زیر تکمیل ہے۔
حضور نبی اکرم ﷺ بیٹیوں پر بہت زیادہ رحم فرمانے والے تھے۔ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص کی تین بیٹیاں یا تین بہنیں ہوں یا دو بیٹیاں یا دو بہنیں ہوں، وہ اُن سے اچھا سلوک کرے اور اُن کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا رہے تو اُس کے لیے جنت ہے۔
🔹 باب 3 : حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے مناقب
Is the existence of creatures
political philosophy and social welfare