تہذ یب عزا عزاداری سید الشہدا کا ثقافتی ، تاریخی اور مشاہداتی جائزہ Maula Baksh Chandio

Regular price $ 225.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

تہذ یب عزا عزاداری سید الشہدا کا ثقافتی ، تاریخی اور مشاہداتی جائزہ Maula Baksh Chandio182

لگتا ہے میں کسی اور ہی سیارے سے یہاں آ گِرا ہوں

صفحات | 250

غافر شہزاد نے ناول میں منٹو کے کردار کو بطور تجزیہ نگار پیش کر کے ایک نئی تخلیقی جہت کا ڈول ڈالا ہے۔اس حوالے سے غافر نے جو گفتگو درج کی ہے وہ منٹو کو سمجھنے میں بھی معاون ہو سکتی ہے اور ہماری تہذیبی اقدار کی بے بضاعتی کو بھی۔اس سے یہ بات بھی آشکار ہوتی ہے کہ غافر شہزاد نے منٹو کو کس قدر ڈوب کر پڑھ رکھا ہے۔

”اِک معدوم کہانی“ مشرقی معاشرے کی ایک حساس لڑکی /عورت اور مردانہ سماج کی آلائشوں میں لتھڑے ایک لڑکا /مرد کے بے جوڑ ربط اور اس کے نتیجے کے طور پر پیدا ہونے والی طویل کشا کش،پیچیدگیوں اور الجھاوؤں کی ایک المناک داستان ہے۔ ایک ایسی المناک داستان جو شاید اس ماحول و معاشرہ کا ایک حصہ ہے۔ مگر بڑا المیہ یہ ہے کہ اس المناکی کے بطن سے کوئی ایسا جوالا نہیں پھوٹتا جو اس ناہمورای کو تہہ و بالا کر دے۔

"مکلی میں مرگ" اور"کرول گھاٹی" دونوں ناول بڑی تلخی لیے ہیں اور انہیں پڑھ کر قاری کے حلق کا چٹخ جانا فطری ہے مگر کیا کریں کہ موجود کی سچائی کا ماحصل یہی تلخ کامی ہے اور غافر نے بڑی ہمت دکھا کر اس سے اس طرح معاملہ کیا ہے کہ اس میں رتی برابرجھوٹ کو بھی راہ بنانے کی جگہ نہیں دی۔اس لیے کہ وہ تاریخ کے سچ کا نقش گر ہے اور اپنی اس ذمہ داری کو نبھانا بخوبی جانتا ہے

جس پرمحترمہ سیدہ شمانہ بتول بخاری کاشکریہ ـ انہوں نے نام ور دانش ور اور فلسفی جناب ڈاکٹر منظور احمد کی مذہبی، سماجی اور فلسفیانہ فکر کا نہایت عرق ریزی سے تجزیاتی مطالعہ کیاہے اور خوب کیاہے

کتنے میرے سوال ہیں جن کا نہیں جواب

ندا کی صدا | قافلہ حسین | یوسف جام پوری

منفرد تاریخ نگار و تنقید نگار

ایک طویل دور جیسے کسی سرنگ میں داخل ہو گیا

تعلیم اور سماجی نظام

سفر نامے میں ازبکستان کے دو درجن سے زائد مزارات کا بھی ذکر کیا گیا ہے جو اپنی خوبصورتی کے لحاظ سے پر شکوہ اور فن تعمیر کا شہکار بتائے گئے ہیں یہ مزارات تاشقند،ترمذ، سمرقند اور بخارا میں ہر خاص و عام کے لیے مرجع خلائق ہیں خصوصاً حضرت ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل بخاری المعروف حضرت امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کا مزار ان کی گراں مایہ شخصیت اور ان کے نام سے منسوب قلعہ بخارا اور حضرت امام بخاری تحقیقاتی مرکز و میوزیم کی اہمیت و افادیت پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ " میوزیم میں وہ قرآن مجید بھی موجود ہے جو حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ اپنی شہادت کے وقت تلاوت کر ریے تھے اور اس پر خون کے دھبے بھی موجود ہیں جو ان کی شہادت کے وقت پڑے تھے کہا جاتا ہے کہ یہ قرآن مجید امیر تیمور سمرقند لائے تھے تاہم سوویت یونین کے دور میں اس قرآن مجید کو ماسکو منتقل کر دیا گیا تھا بعد ازاں لینن نے اسے واپس تاشقند بھجوا دیا تھا" جبکہ قلعہ بخارا جو روایات کے مطابق سیاوش ابن کیکاوس نے پانچویں صدی عیسوی میں تعمیر کرایا تھا کی تاریخی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قلعہ کی فصیل چولستان کے قلعہ ڈیراور سی دکھائی دیتی ہے قلعہ بخارا دفاعی ضروریات کے علاوہ بخارا کے حکمرانوں اور سرکاری عہدیداران کے لیے بھی استعمال ہوتا رہا ہے قلعہ بخارا متعدد مرتبہ نہ صرف شکست و ریخت کا شکار رہا بلکہ کئی مرتبہ حملہ آوروں کے ہاتھوں تباہ بھی ہوا ہے اب قلعہ کا بیشتر حصہ میوزیم کی شکل اختیار کر چکا ہے جس کے ایک حصے میں امرائے بخارا کے ملبوسات ،دستاریں، تلواریں، تمغے،تکمے اور روز مرہ استعمال کی چیزیں رکھی گئی ہیں جبکہ دوسرے حصے میں حنوط شدہ درندوں، پرندوں، جانوروں اور حشرات الارض کے لاشے کیمیائی محلول سے محفوظ کیے گئے ہیں سفر نامے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ قاری کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ خود ازبکستان میں موجود ہے اور تمام مناظر اس کی آنکھوں کے سامنے رونما ہو رہے ہیں جبکہ طنز و مزاح کے خوبصورت امتزاج نے سفر نامہ کو چار چاند لگا دیے ہیں

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your تہذ یب عزا عزاداری سید الشہدا کا ثقافتی ، تاریخی اور مشاہداتی جائزہ Maula Baksh Chandio orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your تہذ یب عزا عزاداری سید الشہدا کا ثقافتی ، تاریخی اور مشاہداتی جائزہ Maula Baksh Chandio ships.

Need Help?
Questions about تہذ یب عزا عزاداری سید الشہدا کا ثقافتی ، تاریخی اور مشاہداتی جائزہ Maula Baksh Chandio, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for تہذ یب عزا عزاداری سید الشہدا کا ثقافتی ، تاریخی اور مشاہداتی جائزہ Maula Baksh Chandio in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>