سپاہی سے ڈپٹی کمشنر تک | آپ بیتی | عبد الغفور چودھری Saraiki Books( ) 16 ( ) ( ) 1993 1994 ( ) 1996 () () () ( ) ( ) ( ) 640
شاہکار سے لطف اندوز ہوں گے۔
ملحد کا اورکوٹ | برٹولٹ بریخت
سیمیں کرن نے عہد کے حوالے سے،انسان اور انسان کے حوالے سے عہد کو سمجھنے کی کوشش کی ہے۔ ان کے یہاں انسانوں، عہد اور معاشروں کے درمیان ارتباط و افتراق کا شعوری اور لاشعوری موازنہ بھی موجود ہے۔
Tirmazi has pieced together a good account of ISI
یہ ڈاکٹر فرید حسینی کی کتاب ہے ۔ اور انتظار کے افسانوں اور ناولوں کے علامتی کرداروں اور ایجاد علامتوں پر ہے ۔ مجھے تنقید کی کتابوں سے ایک طرح کی کد ہے اور خاص کر پاکستان میں نقاد پروفیسروں کے ہاتھوں لکھی گئی کتابوں سے مگر کبھی کبھی اپنے کسی دوست کی کتاب پڑھنا پرتی ہے ۔ یہ کتاب مَیں نے اِسی حادثے کے پیشِ نظر پڑھنا شروع کی تھی ۔ لیکن پھر یوں ہوا کہ اِس کتاب کی جادو بیانی نے مجھے پکڑ لیا ۔ اگرچہ یہ ایک تنقیدی کام تھا مگر تخلیقی وجود پائے ہوئے تھا ۔ اور مجھے اِس نے متاثر کیا ہے ۔ اصل میں علامتوں کے وجود اور اُن کے بیانیے کا سلیقہ جس پیرائے میں ڈاکٹر فرید حسینی نے اپنی اِس کتاب میں پھیلایا وہ قابلِ لائق ہے ۔ اِس کتاب میں نہ صرف افسانے کی مبادیات پر بات ہوئی ہے بلکہ علامت نے کیسے کردارےوں کے وجود اختیار کیے اور کس زمانے میں کیسے علامتیں عروج پر پہنچیں ، یہاں سب سمجھ آتی ہے ۔ انتظار حسین کو ا،س کتاب سے بہتر داد آج تک نہیں دی گئی ۔ تمام دوستوں کو ا،سے پڑھنا چاہیے خاص طور پر طلبا کو جنھیں افسانے یا علامت کے وجود سے شفا پانی ہے ۔
دراصل مصنف ایک ایسی ریاست اور معاشرے کا خواہاں ہے جس میں کسی کا بھی استحصال نہ ہو، سارے افراد بنیادی سہولیات سے مستفید ہو سکیں اور کوئی بھی محروم طبقہ باقی نہ رہے۔
انسان عمر بر جستجو میں رہتا ہے۔ تلاش اور کھوج میں لگارہتا ہے۔ تلاش جان کی ہو یا جہان کی مگر کبھی ختم نہیں ہوتی۔ اس راستے میں ہمیشہ مشکلات آتی ہیں۔ پرخار راستے حوصلہ شکن مراحل، بے بسی اور نا امیدی
نیوٹن نے کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم کے دوران یہ ثابت کر کے پوری یونیورسٹی میں کھلبلی مچا دی تھی کے سفید روشنی دراصل قوس قزح کے تمام رنگوں کے ملاپ سے بنتی ہے۔ پروفیسر ڈھانا نے اس کتاب کے دوسرے حصے میں نیوٹن کی کتاب "principia" کا مقدمہ اور اوپر بیان کردہ اصولوں اور عنصروں کو رایل سوسائٹی آف سائنس میں نہایت ہی دلچسپ اور مکالماتی انداز میں پیش کیا ہے
سلطان محمد فاتح | Sultan Muhammad Fateh
عموماً دیکھنے میں آیا ہے کہ ترجمے سے تحریر کا حسن گہنا جاتا ہے مگر اس کتاب کا ترجمہ اس قدر خوبصورت اور جامع ہے کہ اصل تحریر کی روانی کا تصور ہی خوابناک ہے
It also provides a detailed overview of the different types of research
میں غافر کو اس کامیاب کاوش پر مبارکباد پیش کرتا ہوں