مربعوں کی دائدہ کہانی | Marbo Ki Daidha Khani English novel

Regular price $ 125.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

مربعوں کی دائدہ کہانی | Marbo Ki Daidha Khani English novel!

(قبل مسیح تا 1947)

ہندوستان کا تاریخی خاکہ  بہت ہی بہترین کتاب ہے جس کارل مارکس   نے ہندوستان کا تاریخی خاکہ پیش کیا یہ کتاب بنیادی طور پر 804 سے لے کر 1857 تک کے تاریخی  واقعات احاطہ کرتی  ہے جس میں ہندوستان  میں مسلمانوں کی آمد اور انکی فتوحات خراساں  میں مسلمان حکمران خاندان   ،  محمود غزنوی کے ہندوستان پر حملے اور اس کی اولاد کا دور حکومت ،  غوری خاندان کا عروج ،  دہلی کا خاندان  غلاماں ،  خلجی خاندان تغلخ خاندان ،  خاندان سادات  ، لودھی خاندان اور بابر کی ہندوستان میں آمد  اور اس کے بعد مغلیہ خاندان ،  مغلیہ خاندان میں بابر کا عہد حکومت ،  ہمایوں کا پہلا اور دوسرا اقتدار  ، دہلی میں سوری خاندان ،  اکبر کا دور حکومت ،  جہانگیر کا عہد  حکومت  ، شاہجہان کا دور حکومت ،  اورنگزیب کا دور اقتدار اور مرہٹوں کا عروج ،  یورپی تاجروں کی ہندوستان میں آمد ،  اورنگزیب کے جانشین پانی پت کی جنگ مغل اقتدار کا خاتمہ ،  پانی پت کے جنگ کے بعد ہندوستان کی حالت ،،۔۔

جنت، جہنم، شیطان اور پرومی تھیوس کے وجودی نظر یہ پر بھی بحث کی گئ ہے

معاملہ فہمی کا فن از ڈونلڈ ٹرمپ

یہ سفر نامہ پاکستان کے تفریحی مقامات کے بارے میں تاریخ بھی بیان کرتا ہے،کیوں کہ ہم میں سے بیشتر تفریحی مقامات کی تاریخ سے بے خبر ہیں۔ اِس لیے یہ سفر نامہ ایک تاریخی دستاویز بھی ہے۔اردو سفرناموں میں یقینا یہ سفرنامہ دیگر اوصاف کے علاوہ اِس لحاظ سے بھی دلچسپ ثابت ہوگا کہ یہ ایک ترک سیاح کا اردو زبان میں لکھا ہوا سفر نامہ ہے، جس میں اُس کی اپنی اردواور پنجابی کے کئی خوب صورت جملے پڑھنے کو ملیں گے ۔پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوق آر، پاکستان، اُردو اور اقبالؒ سے دلی و روحانی محبت رکھنے کے حوالے سے ترکی اور پاکستان کے دانشور حلقوں میں اپنی ایک منفرد پہچان رکھتے ہیں۔ وہ استنبول یونیورسٹی کے شعبہ اُردو وادب کے سربراہ بھی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان شناس ڈاکٹر خلیل طوق آر کی اُردو میں متعدد کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ زیرنظر کتاب ایک پاکستان دوست ترک کا سفرنامہ¿ پاکستان ہے، اس حوالے سے یہ ایک منفرد سفرنامہ بھی ہے۔

EXISTENTIALISME EST UN HUMANISME کا اردو ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے۔ اس کا اردو ترجمہ قاضی جاوید نے کیا ہے۔ سارتر نے یہ خطبہ 1945 میں پیرس کے ایک کلب میں دیا تھا۔ اس میں وجودیت کا دفاع انسان دوستی کے سچے نظریے کے طور پر کیا گیا ہے۔ فرانسیسی زبان میں یہ خطبہ پہلی بار 1946 میں شائع ہوا تھا۔ انگریزی میں "وجودیت اور انسان دوستی" کے عنوان سے اس کا ترجمہ فلپ میرٹ نے کیا جو امریکہ میں صرف "وجودیت" کے عنوان سے شائع ہوا۔ اردو ترجمہ میرٹ کے انگریزی ترجمے پر مبنی ہے۔

سومیریوں کا تمام ادب لوحوں کی شکل میں محفوظ ہے جو کہ ڈی کوڈ ہو چکی ہیں۔ پاکستان میں ان لوحوں کا اردو میں ترجمہ ابن حنیف نے اپنی کتاب "دنیا کا قدیم ترین ادب" میں بہت عمدگی سے کیا ہے۔ ابن حنیف کے بقول سومیریوں کی رومانوی اور جنسی شاعری میں متعدد جگہ انداز بیان، الفاظ، تشبیہیں اور استعارے وغیرہ ایسے سخت ہیں کہ ان کے ترجمے، ان کی اشاعت اور پھر انہیں بے کھٹکے پڑھنے کے متحمل ہم لوگ نہیں ہو سکتے۔ اس ادب میں پاکستان کا ذکر دلمون کے نام سے ہے۔ دلمون ایک ایسی سرزمین ہے جسے بہشت قرار دیا گیا، جہاں ایسے لوگ رہتے تھے جنہوں نے "رگ وید" کی تخلیق میں اہم کردار ادا کیا۔

ترجمہ | ایاز اصغر

Interconnected Region

کامیاب خاندانی زندگی

(رخشندہ جلیل)

یہ الزام تو لگا دیا جاتا ہے کہ پنجاب نے ہمیشہ بیرونی حملہ آوروں کو خوش آمدید کہا ہے لیکن کسی محقق نے اس الزام کو کھنگالنے کی کوشش نہیں کی اور اگر کی بھی ہے تو برائے نام سی اور نہایت معذرت خوانہ انداز میں۔ پہلی بار مکمل تفصیل پیش خدمت ہے

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your مربعوں کی دائدہ کہانی | Marbo Ki Daidha Khani English novel orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your مربعوں کی دائدہ کہانی | Marbo Ki Daidha Khani English novel ships.

Need Help?
Questions about مربعوں کی دائدہ کہانی | Marbo Ki Daidha Khani English novel, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for مربعوں کی دائدہ کہانی | Marbo Ki Daidha Khani English novel in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>