قطرہ میں دجلہ افسانے محمد شفیق پنوں خیل | Qatra Mein Djla M Shafique Panu Khel Engales & Lenin

Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

قطرہ میں دجلہ افسانے محمد شفیق پنوں خیل | Qatra Mein Djla M Shafique Panu Khel Engales & LeninISBN 978 627 30 4296 4 Pages 96

پنجاب کے سوسال | Punjabi century

یہ نقطہ نظر انیسویں اور بیسویں صدیوں میں مقبول ہوا اور اب دنیا میں کم و بیش سبھی مذاہب سے تعلق رکھنے والے دانش وروں نے یہ موقف اختیار کر لیا ہے کہ مذہبی واقعات و بیانات کو ان کے لغوی کے بجائے علامتی مفہوم میں قبول کرنا چاہیے۔اس طرح انہوں نے اپنی مقدس کتابوں کو سائنس اور روشن خیالی کے حملوں سے بچا لیا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ جب ان کا مفہوم ہی طے شدہ نہیں ہے تو پھر آپ ان کو کسی طور غلط یا بے معنیٰ ثابت نہیں کر سکتے“

اگرچہ میں رولاں بارتھ کے مصنف کی موت کے نظریے سے متفق نہیں ہوں کیونکہ تخلیق کے ساتھ صدیوں تک مصنف کا نام اور شخصیت بھی زندہ رہتی ہے

قدیم ادبی رسائل، تنقیدی کتب اور افسانوی ادوار کے رجحانات کے متعلق کتب نگران مقالہ ڈاکٹر نثار ترابی نے مہیا کیں۔ اس کے ساتھ ساتھ فکشن ہاؤس ' لاہور کے روح رواں پیارے دوست ریاض ظہور نے میری خواہش پر دن رات ایک کر کے لاہور سے کئی پبلشرز سے کتب کی دستیابی ممکن بنائی۔ اور مزید کتب کی فراہمی کے لیے لمحہ بہ لمحہ خبری گیری کرتے رہے۔ عبد الجبار اور ان کی زوجہ محترمہ مائدہ جبار کا بھی ممنون ہوں جنہوں نے مقالے کی کمپوزنگ میں اپنی آنکھوں کو مقالے کی ترچھی ٹیڑھی لکیروں کو سمجھنے کے لیے پیوست کیے رکھا۔ دوران کمپوزنگ غلطیوں کے امکانات کو حیران کن حد تک کم رکھا اور بر وقت کو " قبل از وقت سے سرشار کیا۔

حالات میرسو کیلئے سازگار نہیں رہتے۔ اس کے ماضی اور اسکے چال چلن کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کو سزا ملتی ہے۔ سزا بھی سزائے موت۔ سر دھڑ سے الگ۔

صلاح الدین ایوبی | مصنف: ہیرلڈلیم

ڈینل خرمس

جُوں جُوں جُھمر رَسدی ویسی

انسانی ضمیر پر بڑھتے بوجھ اور سینوں کو نچوڑتے فشار سے کہانی اٹھانا غافر شہزاد ہی کا کمال ہو سکتا تھا ۔ ہنر وری کی بے توقیری کا نوحہ لکھنا ایک کرب بے کنار سے دوچار ہونا ہے ۔سرکاری دفاتر کی جو تصویر غافر نے کھینچی ہے وہ حقیقت سے اتنی قریب ہے کہ ہر سرکاری ملازم خود کو اس میں بغیر کسی کاوش کے شناخت کر سکتا ہے ۔

انڈین فارن آفئیر جنرل

صفحات | 728

آج ملتان کی ادب پرور شخصیت جناب جاوید اختر بھٹی صاحب، شاعر ناول نگار اور دانشور جناب سلیم شہزاد کے ہمراہ ملتان کی عظیم علمی و ادبی شخصیت ادیب نقاد اور دانشور جناب ڈاکٹر مختار احمد ظفر سے ان کے گھر پر ملاقات ہوئی۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your قطرہ میں دجلہ افسانے محمد شفیق پنوں خیل | Qatra Mein Djla M Shafique Panu Khel Engales & Lenin orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your قطرہ میں دجلہ افسانے محمد شفیق پنوں خیل | Qatra Mein Djla M Shafique Panu Khel Engales & Lenin ships.

Need Help?
Questions about قطرہ میں دجلہ افسانے محمد شفیق پنوں خیل | Qatra Mein Djla M Shafique Panu Khel Engales & Lenin, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for قطرہ میں دجلہ افسانے محمد شفیق پنوں خیل | Qatra Mein Djla M Shafique Panu Khel Engales & Lenin in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>