اللہ کی عادت از غلام جیلانی برق | Allah Ki Adat By Dr Ghulam Jillani Bark Dr. Nasir Abbas Nayyer

Regular price $ 175.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

اللہ کی عادت از غلام جیلانی برق | Allah Ki Adat By Dr Ghulam Jillani Bark Dr. Nasir Abbas NayyerBook Name: Allah Ki Adat Auther: Dr Ghulam Jillani Bark Book Publisher: Al Faisal Publishe Edition: New Book Code: 5766 Quality: Paperback Language: Urdu Format: Paperback Category: General Book

Author: Dr

Book Name: Pir Iran ko Chaly

Book Name: Marka Deen-o-siasat

of Pages 136 Format Hardcover Publishing Date 2015 Language Urdu ضمیر احمد ہاشمی کی یہ تصنیف 83 سال قبل ایک ایسے دَور میںلکھی گئی، (1932ئ) جب سلطنتِ عثمانیہ کا شیرازہ بکھر چکا تھا۔ ان 83 برسوں میں ترکی کا انقلاب ہر روز آگے بڑھا اور ہمیں مسلم دنیا میں ترکی کے علاوہ کسی ایسی مسلم ریاست کی مثال نہیں ملتی، جس نے ترکی کی طرح، معاشی، سیاسی، سماجی، جمہوری، علمی، فکری، سائنس و ٹیکنالوجی اور تہذیب کے سفر کی منازل طے کی ہوں۔ترکی میں برپا کیا جانے والا انقلاب Reverse ہونے کی بجائے نہ صرف قائم و دائم ہے بلکہ مسلسل ارتقا پذیر بھی ہے۔ اسی پس منظر میں یہ کتاب 1932ءمیں ”ترکی جمہوریہ کی نشاةِ ثانیہ کا تجزیہ“ کے عنوان سے لکھی اور شائع کی گئی۔ کتاب میں ترکی کی جدید تاریخ کے پس منظر، مادرِ وطن کے دفاع اور مصطفی کمال پاشا، جو انقلاب کے بعد ترکوں کے باپ (اتاترک) کہلائے، کے دور کا احاطہ کیا گیا ہے، جب مادرِ وطن کے دفاع اور انقلاب کے لیے ترکوں نے عظیم الشان تاریخ رقم کی۔ غازی مصطفی کمال پاشااتاترک نے جدید ترکی کاقیام عمل میں لاکر جمہوریہ ترکیہ کی بنیاد رکھی اور ترکی کو ایک جدید جمہوری اور آئینی ریاست کے سفر میں ڈال دیا۔ آج ایک صدی کے سفر کے بعد ترکی انہی بنیادوں پر آگے بڑھنے میں کامیاب ہوا ہے، جو بنیادیں ترک قوم نے غازی مصطفی کمال پاشااتاترک کی قیادت میں رکھیں۔ زیرنظر کتاب کی اہمیت پاکستان جیسے ملک کے باسیوں کے لیے سب سے اہم ہے، جن کی آزادی کا سفر سات دہائیاں پوری کرنے کو ہے، لیکن ابھی تک بحرانوں کی شکار مملکت و قوم کسی کامیاب سنگِ میل یا منزل کو دیکھنے کی منتظر ہے۔ قومیں کیسے اپنی کامیابی کاسفر کرتی ہیں، اس کا بہترین سبق جمہوریہ ترکیہ کے قیام سے ہی لیا جا سکتا ہے۔

بنی نوح انسان کی مختصر تاریخ

political conspiracies

George Orwell and Jean-Paul Sartre

Tareekh Ka Safar By زوالفقار علی گیلانی

First of the Great Moguls کا اردو ترجمہ ہے۔ برصغیر میں مغلیہ سلطنت کا بانی ظہیرالدین بابر غیر معمولی کردار کا حامل شخص تھا۔ایک شاعر، ادیب اور آزاد روح جس نے صرف سرزمین ہندوستان ہی نہیں بلکہ اس کے باسیوں کے دل بھی جیت لیے۔1483ء میں وادئ فرغانہ کے شہر اندجان میں پیدا ہونے والے بابر کو مشرقِ وسطیٰ اور ہندوستان کے سب حکمرانوں میں کئی طرح سے ایک ممتاز مقام حاصل ہے۔ اس کے باپ کا تعلق خاندانِ تیموریہ سے تھا جب کہ ماں چنگیز خان کی اولاد میں سے تھی۔اپنے باپ کی وفات کے بعد جب بابر 11سال کی عمر میں فرغانہ کا حکمران بنا تو اسے کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی برسوں کی خانہ بدوشی اور جدوجہد کے بعد وہ کابل اور پھر بالآخر ہندوستان کی فتح میں کامیاب ہوا اور یہاں اس کی آل اولاد نے اگلی کم و بیش تین صدیوں تک حکومت کی۔ہیرالڈ لیم کی یہ کتاب ’’ظہیرالدین بابر‘‘ بابر کے حالاتِ زندگی اور جنگی مہموں پر روشنی ڈالتی ہے۔ کتاب میں جا بہ جا بابر کی اپنی تصنیف کردہ سوانح ’’تزکِ بابری‘‘ سے حوالے دئیے گئے ہیں۔

آسان ترجمہ قرآن

گورباچوف نے 1986ءمیں اِس جنگ کو ’’خون رستا زخم‘‘ قرار دیا، اس لئے اُنھوں نے افغانستان مکمل طور پر چھوڑ دینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا تھا۔امریکی پالیسی میں اسلامی دنیا کی پُرامن لیکن مایوس اکثریتی آبادیوں سے تعلق، جمہوریت، تعلیم اور معاشی ترقی کے لیے حکمت عملی کا بھی فقدان نظر آیا۔ اِن اہم ترجیحات کی بجائے واشنگٹن نےاکثر مسلم ممالک میں غیر جمہوری اور بد عنوان حکومتوں کی حمایت کی۔ حتیٰ کہ اِن ممالک میں مایوسی کا شکار متوسط طبقہ، اپنی معاشی، سماجی اور بہترسیاسی نظام کے لئےپریشان رہا۔ پس پردہ کہانی میں بنیادی اداکار ’’سی آئی اے‘‘ کا ہی تھا۔ جس نے 1980ء کی دہائی میں افغانستان میں سوویت مخالف جہاد کو شکل دی۔ پھر پیسوں کے ذریعے اُسامہ بن لادن کو 1990ء کی دہائی کے آخر میں پکڑنے اور مارنے کی خفیہ مہم چلائی۔ 11؍ستمبر سے دو برس قبل ’’سی آئی اے ‘‘ اِنسدادِ دہشت گردی مرکز نے اُسامہ بن لادن کے خلاف احمد شاہ مسعود اور دیگر افغانیوں کے ساتھ مل کر کام کیا تھا۔امریکا کا بنایاگیا ہیرو

(ص: ۰۲۱)

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your اللہ کی عادت از غلام جیلانی برق | Allah Ki Adat By Dr Ghulam Jillani Bark Dr. Nasir Abbas Nayyer orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your اللہ کی عادت از غلام جیلانی برق | Allah Ki Adat By Dr Ghulam Jillani Bark Dr. Nasir Abbas Nayyer ships.

Need Help?
Questions about اللہ کی عادت از غلام جیلانی برق | Allah Ki Adat By Dr Ghulam Jillani Bark Dr. Nasir Abbas Nayyer, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for اللہ کی عادت از غلام جیلانی برق | Allah Ki Adat By Dr Ghulam Jillani Bark Dr. Nasir Abbas Nayyer in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>