زبان اور قواعد | Zaban Or Qowad Dr. Abdul Magfini

Regular price $ 250.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

زبان اور قواعد | Zaban Or Qowad Dr. Abdul Magfini

Documents On Sepration of Sindh From Bombay Presidency

My Academic Expertise In The Middle East Transition Through The Pak-China Economic Corridor Inclines Me Towards Dr

مثال کے طور پر، پاکستان میں اس وقت فوجی آمریت سیول مارشل لاء کی شکل میں صرف اسٹیبلشمنٹ اور اس سے جڑی ہوئی تمام اجزاء پر دولت اور طاقت دونوں مرتکز ہے اور اس کے مقابل محکوم اقوام بائیس کروڑ عوام کی شکل میں اکثریت ہوتے ہوئے بھی اس اقلیت طبقہ کی زیر تسلط اقتصادی، سیاسی او قومی محکومیت میں زندگی بسر کررہے ہیں

ترجمہ | ڈاکٹر سعود الحسن خان روہیلہ

Yadein Bhutto Ki | Khurshid Junejo

_____باب دوم___

Book Name: Kashmir lok riwayat ky ainy main

·        Conclusion

اس بھرے پڑے جہاں میں کئی نگر ہیں۔ جیسے پریم نگر ہے، جہاں صرف پریت کرنے والے رہتے ہیں اور پریم کہانیوں کے وارث ہیں۔ ایسے ہی نگروں میں دو نگر اور ہیں۔ سری نگر اور ہنزہ نگر ۔ یہ گروں میں سامنے سامنے کے نگر ہیں۔ میری کا سنسکرت میں مطلب ہے۔ دولت، خوب صورتی اور جمال کی بہت ہی بہتات۔ جب کہ نگر کسی آباد شہر یا جہاں کو کہتے ہیں۔ وقت ایک دریا ہے۔ ایک بہتی ہوئی ندی ہے۔ جانے کتنا پانی بہہ چکا؟ شمار مشکل ہے اور نا ممکن بھی۔ اس بہاو میں ہزاروں نہیں لاکھوں نہیں ان گنت انسان، ادوار اور زمانے بہہ چکے ہیں ۔ گاؤں کا نام بدلا نہیں وہی ہے۔ سون ٹو پہ۔ یہ نام کس زبان نے دان کیا قصہ نا معلوم ۔ آج کی پہاڑی لغت جو غیر مرتب شدہ ہے، میں ان دو لفظوں کا شجرہ نہیں مل رہا۔ کسی زمانے ، کس دور یا وقت کے کس نگر میں میرے گاؤں کے معنی محفوظ ہیں ۔۔۔؟ میں نہیں جانتا۔ بس یہ پتا ہے کہ میرے لڑکپن اور بچپن میں یہ ان فقیروں کا نگر تھا اور بہت آباد تھا۔ نگر میں فقیر بستے تھے، عالم تھے اور علم کے پیاسے تھے۔

Private Property and the State کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب دنیا کی اُن کتابوں میں شمار کی جاتی ہے جنہوں نے انسانی تاریخ کا سائنسی بنیادوں پر تجزیہ کر کے سماج کے اہم ترین اداروں خاندان سے ریاست تک کے سفر کا لازوال تجزیہ پیش کیا ہے۔یہ اپنی نوعیت کی واحد کتاب ہے جس کے مطالعے کے بعد یہ آگاہی حاصل ہوتی ہے کہ سماج میں ملکیت کے یہ ادارے کیسے پروان چڑھے۔ فریڈرک اینگلز، مارکسزم کے بانیوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے تاریخ کے جدلیاتی عمل کے ذریعے اِن سماجی اداروں کے پہلوؤں پرجن حقائق کو پیش کیا ہے،ان کے بعد یہ بات بھی سمجھ میں آجاتی ہے کہ آج کا عالمی سرمایہ داری نظام کن تضادات کا شکار ہے۔ یہ مارکسزم کی ہی خوبی ہے کہ وہ سماج کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے، اسی لیے اس کتاب کی افادیت ہر روز بڑھتی جارہی ہے۔

مصنف صاحب نے جہاں پاکستان کی پستی کی وجہ اشرفیہ اور حکمران بتلایا ہے کہ وہ عوام کو جاھل اور ان پڑھ رکھتے ہیں، ساتھ ہی ساتھ عوام کو بھی مورد الزام ٹھہرایا ہے کہ عوام بھی اس دلدل میں رہنا پسند کرتی ہیں اور اس دلدل سے نکلنے کی کوشش نہیں کرتے۔

Mery Mashor Muqadmay | S

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your زبان اور قواعد | Zaban Or Qowad Dr. Abdul Magfini orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your زبان اور قواعد | Zaban Or Qowad Dr. Abdul Magfini ships.

Need Help?
Questions about زبان اور قواعد | Zaban Or Qowad Dr. Abdul Magfini, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for زبان اور قواعد | Zaban Or Qowad Dr. Abdul Magfini in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>